: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسٹاک ہوم،25اگسٹ(ایجنسی) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے آج کہا کہ کیوبا خلیج گوانتا نامو میں واقع امریکی فوجی قید خانہ آئندہ سال جنوری میں صدر بارک اوبامہ کی رخصتی سے پہلے بند ہوجانے کا امکان ہے۔ سویڈین
میں ایک پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "یہ میری خواہش اور توقع ہے"۔ واضح رہے کہ صدر اوبامہ کی زیر قیادت امریکی انتظامیہ کے تحت وہائٹ ہاؤس گوانتا نامو قید خانے کو بند کرنے کے لئے کوشاں رہی ہے، لیکن امریکی کانگریس کی مخالفت کی وجہ اب تک ایسا نہيں ہوسکا ہے۔